بادامی باغ: ایف آئی کا چھاپہ ہنڈی حوالے میں ملوث ملزم گرفتار

بادامی باغ: ایف آئی کا چھاپہ ہنڈی حوالے میں ملوث ملزم گرفتار

  

لاہو ر(کر ائم رپو رٹر) ایف آئی اے لاہور نے بادامی باغ کے علاقے میں چھاپہ مار کر ہنڈی حوالے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے لاہور نے بادامی باغ کے علاقے ٹرک اڈے پر واقع دفتر میں چھاپہ مار کر ہنڈی حوالے کا کاروبار کرنے والے ساجد خان کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 7لاکھ سے زائد کی نقدی ، کیش ڈیپازٹ سلپس، ہنڈی حوالے کی رسیدیں اور یگر سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -