آئی جی پنجاب نے 3افسروں کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیے

آئی جی پنجاب نے 3افسروں کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیے

  

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے 3افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب کیپٹن(ر)عارف نواز نے ہمایوں مسعود سندھو کو اے آئی جی مانیٹرنگ اینڈ کرائم انیلسز، ڈی ایس پی آصف زمان کو ڈی ای سی پی سکیورٹی اور ڈی اسی پی خالد محمود تبسم کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ننکانہ صاحب تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -