سی ٹی او لاہور کے ہاتھوں چڑیا گھر میں 3روزہ ٹریفک آگاہی کیمپ کا افتتاح

سی ٹی او لاہور کے ہاتھوں چڑیا گھر میں 3روزہ ٹریفک آگاہی کیمپ کا افتتاح

  

لاہو ر(کر ائم رپو رٹر)چیف ٹریفک آفیسر لاہور رائے اعجاز احمدنے چڑیا گھر میں تین روزہ ٹریفک آگاہی کیمپ کا افتتاح کر دیا۔ٹریفک آگاہی واک کی گئی جس میں کثیر تعداد میں شہریوں اورمقامی سکول کے طلبااور طالبات نے شرکت کی ۔

ٹریفک آگاہی کیمپ اور واک کا اہتمام اٹلس ہنڈا اور TRSFکے تعاون سے کیا گیا ۔ٹریفک آگاہی کیمپ میں چیف ٹریفک آفیسر رائے اعجاز احمد،چیئر مین TRSFخورشید الزمان خوشحالی اور اٹلس ہنڈ ا کے نیشنل سیفٹی منیجر تسلیم شجاع،ٹریفک ایجوکیشن ٹیم سمیت مقامی سکول کے طلباء وطالبات اور شہریوں نے شرکت کی ۔

مزید :

علاقائی -