انسداد دہشتگردی کی عدالت سے قصور ویڈیو سکینڈل کے مزید 2ملزم ناکافی ثبوتو ں کی بناء پر بری

انسداد دہشتگردی کی عدالت سے قصور ویڈیو سکینڈل کے مزید 2ملزم ناکافی ثبوتو ں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل کے مزیددو ملزمان کو ناکافی ثبوتوں کی بناء پر مزید ایک مقدمے سے بری کر دیا۔ عدالت نے قصور ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار دو ملزمان حسیم عامر اور رمضان عرف جانا کو ایک اور مقدمے سے ناکافی گواہوں اور ثبوتوں کی بناء پر بری کر نے کا حکم دے دیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -