شوگر ملوں کی بندش کیخلاف درخواستوں پرفریقین کے دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

شوگر ملوں کی بندش کیخلاف درخواستوں پرفریقین کے دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے گنے کے سیزن میں شوگر ملز کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر فریقین کے دلائل مکمل پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔عدالت نے قرار دیا کہ کاشتکاروں سے زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ایک ہی نوعیت مختلف درخواستوں پر سماعت کی جن میں شوگر ملز کی بندش اور گنے کی180 روپے کی بجائے 120 روپے فی من ادائیگی کے اقدامات کو چیلنج کیا گیاتھا۔

فیصلہ محفوظ

مزید :

علاقائی -