کراچی لٹریچر فیسٹیول میں بینظیر بھٹو پر کتاب کی رونمائی روک دی گئی

کراچی لٹریچر فیسٹیول میں بینظیر بھٹو پر کتاب کی رونمائی روک دی گئی

  

کراچی (ما نیٹر نگ ڈیسک) بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے قانونی نوٹس بھیجے جانے کے بعد سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو پر لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی روک دی گئی۔کراچی لٹریچر فیسٹیول کی انتظامیہ نے پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی بیٹی بختاور بھٹو کی جانب سے قانونی نوٹس بھیجے جانے کے بعد سابق سفیر اور سیاستدان عابدہ حسین کی کتاب کی تقریبِ رونمائی منسوخ کر دی ہے ۔

بینظیر بھٹو پر کتاب

مزید :

علاقائی -