ہوپ کے قائد وحید اقبال بٹ کی سعودی ڈپٹی منسٹر ڈاکٹر عبد الرحمن سے ملاقات
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے قائد وحید اقبال بٹ کی وفد کے ہمراہ سعودی ڈپٹی منسٹر ڈاکٹر عبد الرحمن سے ملاقات ،پرائیویٹ حج سکیم کے براہ راست مدینہ منورہ آنے والے عازمین حج کو درپیش آنے والے مسائل سے اگاہ کیا ،سعودی وزیر حج نے پرائیویٹ حج سکیم کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرا دی۔
ملاقات