حافظ شفیق کاشف کے والد محترم انتقال کر گئے نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

حافظ شفیق کاشف کے والد محترم انتقال کر گئے نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )ہوپ پنجاب کے سابق چےئرمین ،مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات حافظ شفیق کاشف کے والد محترم انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں ادا کی گئی جس میں جامعہ سلفیہ کے اساتذہ ،طلبہ سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی ،مرحوم کو فیصل آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

انتقال

مزید :

علاقائی -