سرکاری حج سکیم 2018ء کی قرعہ اندازی کا فیصلہ نہ ہو سکا

سرکاری حج سکیم 2018ء کی قرعہ اندازی کا فیصلہ نہ ہو سکا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم2018ء کی قرعہ اندازی کا فیصلہ نہ ہو سکا ،وزارت مذہبی امور نے لاہور ہائیکورٹ کی 14فروری کو سماعت کے بعدقرعہ اندازی کی تاریخ دینے کا عندیہ دے دیا،ملک بھر سے کم از کم 50 فیصد کوٹہ کے مطابق قرعہ اندازی کرانے کے لیے عوامی دباؤ بڑھ گیا،اس سال پونے چار لاکھ حج درخواستیں وصول ہوئی ہیں وزارت سرکاری کوٹہ 67فیصد اور پرائیویٹ کوٹہ 33فیصد رکھنا چاہتی ہے ہوپ نے پچاس پچاس فیصد کوٹہ کے لیے عدالتوں سے رجوع کر رکھا ہے ۔

قرعہ اندازی

مزید :

علاقائی -