حج2018،وزارت مذہبی امور نے پانچ کمپنیوں کوبلیک لسٹ کردیا

حج2018،وزارت مذہبی امور نے پانچ کمپنیوں کوبلیک لسٹ کردیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے حج2018ء میں حاجیوں سے کمینٹمنٹ پوری نہ کرنے پر 5حج کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا،حج2017ء میں پرائیویٹ سکیم میں سب سے کم شکایات وصول ہوئی تھیں 41کے قریب سعودی عرب میں شکایات درج ہوئیں20کے قریب شکایات کا موقع پر ازالہ کر دیا گیا ،20کے قریب شکایات کمیٹی نے ملک بھر کے حاجی کیمپوں میں سماعت کی صرف5کمپنیوں کے خلاف ثبوت سامنے آئے جس پر ان کمپنیوں کو حج2018ء کے لیے بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے ۔

بلیک لسٹ

مزید :

علاقائی -