سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب محمد طیب شاہین کی والدہ انتقال کرگئیں،نمازجنازہ کل ہوگی

سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب محمد طیب شاہین کی والدہ انتقال ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سابق ناظم اسلامی جمعیت پنجاب محمد طیب شاہین حال مقیم امریکہ کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ مورخہ11فروری کل بروز اتوار 4.30 بجے بعد از نماز عصر جناز گاہ نزد گول مسجد نزد سٹیڈیم شیخوپورہ میں اداکی جائے گی۔ طیب شاہین بھائی بھی تشریف لا رہے ہیں، برائے رابطہ کیلئے وسیم کے نمبر 0333-4255723 پرکال کریں۔

نمازجنازہ

مزید :

علاقائی -