سیکشن آفیسر حکمت اللہ اور ہوپ اسلام آباد کے چےئرمین جاوید اختر وزارت مذہبی امور کے فوکل پرسن مقرر

سیکشن آفیسر حکمت اللہ اور ہوپ اسلام آباد کے چےئرمین جاوید اختر وزارت مذہبی ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر سے پرائیویٹ حج کمپنیوں کا آڈٹ کرنے والی چارٹرڈ کمپنی آرایس ایم سے کوارڈنیشن کے لیے سیکشن آفیسر حکمت اللہ اور ہوپ اسلام آباد کے چےئرمین جاوید اختر کو وزارت مذہبی امور نے فوکل پرسن مقرر کر دیا ،ملک بھر سے نئی اور پرانی انرول کمپنیاں ان سے رابطہ کر سکتی ہیں۔

فوکل پرسن مقرر

مزید :

علاقائی -