ہیلی کالج کے پروفیسرسید محمد نعیم انتقال کرگئے

ہیلی کالج کے پروفیسرسید محمد نعیم انتقال کرگئے

  

لاہور(خصوصی رپورٹ)ہیلی کالج کے پروفیسر سید محمد نعیم انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روزپنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں اداکی گئی۔نماز جنازہ میں اساتذہ، طلبہ اوریونیورسٹی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران سمیت مرحوم کے رشتہ داروں کی کثیر تعداد بھی شریک تھی۔

پروفیسر نعیم /انتقال

مزید :

علاقائی -