آرمی چیف جنرل باجوہ نے 7دہشتگرد وں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

آرمی چیف جنرل باجوہ نے 7دہشتگرد وں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

  

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 7دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق تمام دہشت گردوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا گیا، دہشت گرد 85افراد کے قتل ،109افراد کے زخمی ہونے کا باعث بنے۔ان دہشت گردوں نے اہم سکیورٹی اداروں کو نشانہ بنایا۔سزا پانے والے دہشت گردوں میں فرحا،خالے گل،اکبر علی،محمد یوسف،اطلس خان اور نذر مون شامل ہیں۔

سزائے موت کی توثیق

مزید :

صفحہ اول -