وزیر اعظم نے پودا لگا کر شجرکاری مہم 2018 ء کا آغاز کردیا

وزیر اعظم نے پودا لگا کر شجرکاری مہم 2018 ء کا آغاز کردیا

  

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے شجرکاری مہم 2018 کا آغاز کردیا ، وزیر اعظم نے مہم کا آغاز اپنے ہاتھ سے پودا لگا کر کیا تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سال 2018 کی شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا ہے ، وزیر اعظم نے اپنے ہاتھ سے پودا لگایا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر ماحولیات مشاہداللہ خان سمیت دیگر وزرا اور اعلی سرکاری حکام بھی موجود تھے۔

شجرکاری مہم

مزید :

صفحہ اول -