نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امرا میں محفل میلاد

نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امرا میں محفل میلاد

  

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امرا میں محفل میلاد میں ملکی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔ جمعہ کو لاہور جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی رہائش گاہ پر محفل میلاد کا ا نعقاد کیا گیا۔ جس میں محمد نواز شریف نے بھی شرکت کی میلاد کے بعد نماز جمعہ کی ادا ئیگی گئی اس موقع ملکی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی طور پر دعا ئیں کی گئیں ۔

محفل میلاد

مزید :

صفحہ اول -