امریکی سٹاک مارکیٹمیں پھر مندا

امریکی سٹاک مارکیٹمیں پھر مندا

  

نیویارک(صباح نیوز)امریکی اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر مندی کا شکار رہا، ڈاؤ جونز انڈیکس میں 4 اعشاریہ 2 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ ڈاؤ جونز انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس کمی کے بعد بند ہوا۔گزشتہ روز نیسڈیک انڈیکس 3 اعشاریہ 9 فیصد کمی کا شکار رہی جبکہ ایس اینڈ پی انڈیکس میں 3 اعشاریہ 8 فیصد گراوٹ دیکھی گئی۔رپورٹس کے مطابق مارکیٹ میں مندی کی وجہ شرح سود میں اضافہ ہے۔

امریکی اسٹاک مارکیٹ

مزید :

صفحہ اول -