زینب قتل کیس ،استغاثہ کی پیروی کیلئے 3رکنی ٹیم تشکیل

زینب قتل کیس ،استغاثہ کی پیروی کیلئے 3رکنی ٹیم تشکیل

  

لاہور(نامہ نگار)پراسکیوٹر جنرل پنجاب نے زینب قتل کیس میں استغاثہ کی پیروی کیلئے تین رکنی ٹیم تشکیل دیدی ہے جس میں پراسکیوٹر عبدالرؤف وٹو،وقار بھٹی اور حافظ اصغر شامل ہیں ۔پراسکیوشن ٹیم روانہ کی بنیاد پر مقدمے کی کارروائی سے متعلق تمام شہادتیں پیش کرے گی۔چالان کی نقل بھی پراسکیوٹرز کو فراہم کردی گئی ہے جو175صفحات پر مشتمل ہے جبکہ ملزم کو استغاثہ کی نقول آج 10فروری کو جیل ٹرائل کے دوران فراہم کی جائیں گی ۔

3رکنی ٹیم تشکیل

مزید :

صفحہ اول -