وزیر اعظم آ ج میانوالی میں سوئی گیس فراہمی کے منصوبے کاافتتاح کریں گے

وزیر اعظم آ ج میانوالی میں سوئی گیس فراہمی کے منصوبے کاافتتاح کریں گے

  

میانوالی(آن لائن)وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی آج ہفتہ کو این اے 71کمر مشانی میانوالی میں سوئی گیس کی فراہمی کے سلسلہ میں پروگرام کا افتتاح کریں گے ایم این اے عبید اللہ خان شادی خیل نے بتایا کہ اس سلسلہ میں تمام تر انتظامات مکمل کر لیئے گئے ہیں ۔

وزیر اعظم

مزید :

صفحہ اول -