فلیگ شپ ریفرنس، نیب راولپنڈی نے نواز شریف کوطلب کرلیا

فلیگ شپ ریفرنس، نیب راولپنڈی نے نواز شریف کوطلب کرلیا

  

اسلام آباد (آن لائن) ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کا اہم بیان ریکارڈ کرنے کیلئے نوٹسز جاری کردیئے ۔ نیب حکام کے مطابق فلیگ شپ ریفرنس سپریم کورٹ کے حکم پر شریف خاندان کے خلاف دائر ہوا تھا اور اس ریفرنس میں مزید حتمی ریفرنس دائر کرنے کیلئے نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنا قانون کے مطابق ضروری ہے۔

فلیگ شپ ریفرنس

مزید :

کراچی صفحہ اول -