جھلکیاں ر یا ض ا نجم ، شہزاد قریشی سے

جھلکیاں ر یا ض ا نجم ، شہزاد قریشی سے

  

* عمرا ن خا ن تر ین فا ر م سے بذ ر یعہ روڈ جلسہ گا ہ پہنچے ۔

* عمرا ن خا ن پا نچ بجے جلسہ گا ہ پہنچے

* عمرا ن خا ن کا را ستے میں جگہ جگہ ا ستقبا ل کیا گیا روڈ پر لو گ مختلف جگہو ں پر لو گ پی ٹی آ ئی کے جھنڈے اور بینر لئے کھڑ ے تھے

عمرا ن خا ن کے ہمر ا ہ شیخ ر شید شا ہ محمد د قر یشی فر دو س عا شق ا عو ا ن مر ا د سعید چو ہد ر ی سر ور فو ا د چو ہد ر ی جہا نگیر خا ن تر ین بھی ا سٹیج پر پہنچے

* عمرا ن خا ن نے سفید سو ٹ بلیک کو ٹ بر ا ؤ ن چپل پہنی ہو ئی تھی

* جلسہ گا ہ میں پا نچ ہز ا ر کر سیا ں لگا ئی گئے تھیں

* جلسہ گا ہ میں دس ہزا ر سے زا ئد لو گ تھے

* جلسہ گا ہ میں لو د ہر ا ں کا چا چا کر کٹ والا لو گو ں کے تو جہ کا مر کز ر ہا جس کے پا س سا ت فٹ کا بلا تھا

* جلسہ گا ہ میں پنڈا ل کو بڑ ی خو بصو ر تی سے سجا یا گیا تھا

* جلسہ گا ہ میں جا نے کے لئے تین وا ک تھر و گیٹ لگا ئے گئے تھے

* پو لیس کی جا نب سے سیکو ر ٹی کے سخت ا نتظا ما ت کئے گئے تھے

* جلسہ گا ہ میں مقا می لو گو ں کے علا وہ دوسر ے شہرو ں سے بھی پا ر ٹی ر ہنما ؤ ں اور لو گو ں نے شر کت کی

* عمرا ن خا ن نے چھ بج کر تیس منٹ پر خطا ب شر و ع کیا پچیس منٹ خطا ب کیا۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -