اساتذہ کرام کا ر تبہ اسلام سمیت دنیا کے ہر معاشرے میں نہایت احترام کا حامل ہے :مظفر سید ایڈوکیٹ
پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختو نخوا ہ کے وزیرخزانہ مظفر سید ایڈو کیٹ نے کہا ہے کہ اساتذہ کر ام کا رتبہ اور قدر و منزلت دین اسلام سمیت دنیا کے ہر معا شر ے میں نہا یت احترام کا حا مل ہے کیو نکہ یہی وہ عظیم طبقہ ہے جو نئی نسلو ں کو روشنی سکھا نے کیلئے اپنی تو انا ئیاں صرف کر تا ہے۔ ایک استا د تب ہی پو ری فرا خ دلی اور اطمینا ن کیسا تھ اپنی ذمہ داریا ں ادا کر سکے گا جب اسکے مسا ئل و مشکلا ت کا ازالہ ہو سکے لہذا مو جو دہ صو با ئی حکو مت نے اپنی تر جیحا ت میں اولین تر جیح شعبہ تعلیم میں مثبت اصلا حا ت کی طر ف مر کو ز کی ہے اور اس ضمن میں ہزاروں کی تعداد میں نئے کو الفا ئیڈ اساتذہ کی بھر تی کو یقینی بنا یا بلکہ ہر کیڈر کے اساتذہ کے مسا ئل کو حل کر نے پر بھی خا ص تو جہ دی جارہی ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے جمعہ کے روز پشا ور میں ایس ایس ٹی اسا تذہ کے ایک نما ئندہ وفد سے با ت چیت کے دوران کیا جنہو ں نے صو با ئی وزیر سے ملا قا ت کی اور انہیں اپنے مسا ئل سے اگا ہ کر تے ہو ئے انکے حل کیلئے صو با ئی وزیر سے تعا ون چا ہا۔ وفد نے صو با ئی وزیر کو اگا ہ کر تے ہو ئے کہاکہ مو جو دہ صو با ئی حکو مت نے تمام محکمو ں میں اپگر یڈیشن سے محروم ملا زمین کو اپگریڈیشن دی ہے جبکہ محکمہ تعلیم میں بھی منیجمنٹ کیڈر افسران کے مطا لبا ت بھی پو رے کئے ہیں تا ہم ایس ایس ٹی اساتذہ جو طو یل عرصے سے ایک ہی سکیل میں اپنی فرا ئض سر انجا م دے رہے ہیں کو اپگر یڈیشن سے محر وم رکھا گیا ہے جس سے مذکو رہ کیڈر کی اساتذہ میں انتہا ئی بے چینی پا ئی جا تی ہے۔ اُنہو ں نے اس سلسلے میں صو با ئی وزیر سے تعا ون حا صل کر نے کی استد عا کی کہ ایس ایس ٹی اسا تذہ کو بھی جلد از جلد اپگر یڈ کیا جا ئے تا کہ وہ اطمینا ن کیسا تھ اپنے فرا ئض سر انجا م دے سکیں۔ اس مو قع پر صو با ئی وزیر نے وفد کو یقین دلا تے ہو ئے کہا کہ ایس ایس ٹی اسا تذہ فرو غ تعلیم میں نما یا ں کر دار ادا کر رہے ہیں اور جسطر ح دیگر شعبو ں کے ملا زمین کو اپگر یڈ کیا گیا ہے اسی طر ح حکومت ان اسا تذہ کے کیس پر بھی غو ر کر ے گی اوراسا تذہ کر ام سے بھی بھر پو ر تعا ون کی امید ہے۔