کوہاٹ ،اے این پی کا 4 صوبائی حلقوں میں امیدواروں کا اعلان

کوہاٹ ،اے این پی کا 4 صوبائی حلقوں میں امیدواروں کا اعلان

  

کوہاٹ(بیورورپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی نے جنوبی اضلاع کے 4 صوبائی حلقوں کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین امیر حیدر خان ہوتی کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں سردار حسین بابک سیکرٹری‘ خورشید خٹک‘ سید شاہد رضا نے شرکت کی اجلاس میں متفقہ طور پر کوھاٹ کے حلقہ پی کے 38 کے لیے ڈاکٹر سید ذوالفقار علی‘ حلقہ پی کے 39 سے سابقہ ایم پی اے افتخار الدین خٹک کو ٹکٹ جاری کر کے آئندہ الیکشن میں اتارنے کا فیصلہ کر دیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -تجزیہ -کراچی صفحہ اول -