سوات میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام جاری ہے ،عظمت علی

سوات میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام جاری ہے ،عظمت علی

  

مٹہ (رحیم خان)پاکستان مسلم لیگ ن کے صو بائی سینئر نائب صدر عظمت علی خان نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ امیر مقام نے سوات کیلئے بہت زیادہ ترقیاتی کام کی ہے جو پاکستان تحر یک کے 8 صو بائی ممبر ز اور تین قومی اسمبلی ممبران نہ کر سکے اگر پاکستان مسلم لیگ ن سے انجینئر امیر مقام عوام کے مینڈیٹ سے کامیاب ہوتے تواج وہ سوات میں اس زیادہ بنیادی ترقیاتی کام کر تے جس میں بجلی گریڈ سٹیشن ،بوائز اور گرلز کالجز، ٹیکنیکل کالجز اور یونیورسٹیاں قائم کر تے جس سے طلبہ اور طالبات کی مشکلات ختم ہوتے اس کے علاہ امیر مقام نے پھر بھی سواتی عوام کیلئے اپنے بھر پور کوشیش کر رہے ہیں اور اب تک انہوں نے سوات میں اربوں روپوں کی تر قیاتی کام جاری ہیں کہ سواتی عوام کی محرمیوں کا ازلہ ہوسکی ،ہمارے بزوگوں نے اپنے دورے اقتدار میں6 ہزار ا سے زیادہ ا فراد کو روزگار فر اہم کیا اور اس کے ساتھ ساتھ علاقے کے عوام کے بے لوث خدمت اور مسائل حل کی ،انہوں نے مزید کہاکہ پشاور میں ہونے والے جلسے نے مخالفین کے اوسان خطا کر دیا ہے کیونکہ یہ پاکستان تحر یک انصاف ودیگر جماعتوں کیلئے ایک چیلنج تھا کہ تبدیلی دعوایدروں کے حاصل چہری عوام کو نظر ائی جس کو صو بائی صدرلیگ رہنماوں اور خیبر پختونخواہ کے عوام نے ثابت کر دیا ۔کہ پاکستان تحر یک انصاف کے موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کر نے میں نا کام ہو چکی ہے۔ انشاء اللہ 2018 میں پاکستان اور خیبر پختونخواہ کے عوام اگلے بار بھاری اکثریت سے پاکستان مسلم لیگ ن کو کامیاب کر ینگے ۔یا د رہے کہ صو بائی سینئر نائب صدر عظمت علی خان سابق سنیٹر دو بار نیشنل اسمبلی اور کئی بار صوبائی وزیر رہے چکی ہے ، جس کے بعد اپنے والد کا نقشے قدم پر چلنے کا عزم کیا ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -تجزیہ -کراچی صفحہ اول -