جولگرام محلہ پراچہ گان کے باچا انتقال کرگئے

جولگرام محلہ پراچہ گان کے باچا انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈایجنسی یونین کونسل ڈھیری جولگرام محلہ پراچہ گان کے باچابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارا نکھوں کے سامنے سپردخا کردیا ۔مرحوم اقبال حسین کے والدتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -تجزیہ -کراچی صفحہ اول -