صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ کی مدد خان او ر امیر عظیم خان کی وفات پر تعزیت

صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ کی مدد خان او ر امیر عظیم خان کی وفات پر ...

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختو نخوا ہ کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈ و کیٹ نے جما عت اسلا می دیر پا ئیں کے رہنما اور تحصیل نا ئب نا ظم ادینزئی مدد خا ن اور جما عت اسلا می با جو ڑ ایجنسی کے نا ئب امیر عظیم خا ن کے انتقا ل پر اپنے گہر ے افسو س کا اظہا ر کیا ہے۔ اپنے ایک تعز یتی بیا ن میں صوبا ئی وزیر نے کہا کہ مر حو مین جما عت اسلا می کے متحر ک سیا سی رہنما تھے جنہو ں نے مقا می سطح پر خدما ت عا مہ کیلئے گرا ن قدر خد ما ت سر انجا م دیں ہیں۔ اُنہو ں نے مر حو مین کی بخشش اور اُنکے سوگوار خا ندانوں کو یہ عظیم صد مہ صبر و استقا مت سے بر داشت کر نے کیلئے اللہ تعا لیٰ سے دعا کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -تجزیہ -کراچی صفحہ اول -