نائب ناظم مددخان دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

نائب ناظم مددخان دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) جماعت اسلامی ضلع دیرلوئر کے راہنماتحصیل کونسل کے نائب ناظم مددخان دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں گدرچکدرہ میں سینکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں کونسل کے ممران سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کرکے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کیلئے صبروجمیل کی دعاکی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -تجزیہ -کراچی صفحہ اول -