پرویزخان ساکن اماندرہ کی والدہ انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ٹی ایم اے بٹ خیلہ کے ڈرائیور پرویزخان ساکن اماندرہ کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواماند رہ کی مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا،نمازجنازے میں ٹی ایم اے کے عملہ سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔