المدینہ سکول کے ٹیچر انورالحق کے والد سمیع الحق انتقال کرگئے

المدینہ سکول کے ٹیچر انورالحق کے والد سمیع الحق انتقال کرگئے

  

سوات (بیورو رپورٹ) المدینہ سکول کے ٹیچر انورالحق کے والد سمیع الحق انتقال کرگئے ہیں ، مرحوم کو گذشتہ روز اپنے ابائی قبرستان سیدو شریف میں سپرد خاک کردیا گیا ، مرحوم کی فاتحہ سیدو شریف میں جاری ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -تجزیہ -کراچی صفحہ اول -