فلم سٹار میگھا کے بھانجے حارث کا گلوکارہ عینی کی بیٹی اوما طاہر سے نکاح

فلم سٹار میگھا کے بھانجے حارث کا گلوکارہ عینی کی بیٹی اوما طاہر سے نکاح
فلم سٹار میگھا کے بھانجے حارث کا گلوکارہ عینی کی بیٹی اوما طاہر سے نکاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) فلم سٹار میگھا کے بھانجے حارث یوسف کا گلوکارہ عینی طاہر کی بیٹی روما طاہر سے نکاح  ہوگیا‘بادشاہی مسجد میں ہونیوالی تقریب میں صرف فیملی کے افراد شر یک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق فلم سٹار میگھا اور گلوکارہ عینی طاہر  کی دوستی اب رشتہ داری میں بدل گئی ہے اور فلم سٹار میگھا کے بھانجے حارث یوسف کا گلوکارہ عینی طاہر کی بیٹی روما طاہر سے نکاح ہو چکا ہے جبکہ رخصتی اور ولیمہ کی تقریب کی تقریب آئندہ ہفتے لاہور میں منعقدہو گئی.

بادشاہی مسجد میں نکاح کی تقر یب میں فلم سٹار میگھا اور عینی طاہر ہ کی فیملی کے افراد شر یک ہوئے ہیں۔

مزید :

تفریح -