بھارتی وزیر سکول میں ایسا شرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا کہ جان کر آپ بھی تھو تھو کریں گے

بھارتی وزیر سکول میں ایسا شرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا کہ جان کر ...
بھارتی وزیر سکول میں ایسا شرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا کہ جان کر آپ بھی تھو تھو کریں گے

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے صوبہ مادھیا پردیش کے ضلع ٹیکم گڑھ کے سکول سے ایسی شرمناک ویڈیو سامنے آ گئی ہے جسے دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر سکول کی بلڈنگ کے اندر ’رقص پارٹی ‘کا مزہ اٹھا رہاہے جبکہ سکول کے بچے ننگے آسمان تلے امتحانات دینے پر مجبور ہیں اور کوئی بھی پوچھنے والا نہیں ہے ۔بھارتی میڈیا کاکہناہے کہ سکول کے بچوں کو ٹیرس میں زمین پر بٹھا کر امتحان لیا جارہاہے جبکہ سکول کی حدود میں والی بال میچ کھیلا جارہاہے اور بلڈنگ میں منسٹر صاحب اونچے میوزک کے ساتھ رقص کا مزہ لے رہے ہیں ۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیاہے کہ وہ اس معاملے سے آگاہ نہیں اور انہیں کسی قسم کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -