جنوبی کوریا ”ونٹر اولمپکس2018“، پاکستان سکائرز کا دستہ پہنچ گیا

جنوبی کوریا ”ونٹر اولمپکس2018“، پاکستان سکائرز کا دستہ پہنچ گیا
جنوبی کوریا ”ونٹر اولمپکس2018“، پاکستان سکائرز کا دستہ پہنچ گیا

  

پی یونگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی کوریا میں شرو ع ہونے والی ”ونٹر اولمپکس2018“میں سکائرز کے مقابلوں میں شرکت کے لئے پاکستانی دستہ پی یونگ چینگ پہنچ گیا۔

پاکستانی دستہ کھیل کی تین کیٹگریز میں حصہ لے گا جبکہ پاکستان کے علاوہ اس ایونٹ میں چایس سے زائد ممالک شرکت کر رہے ہیں،ایونٹ 9-25فروری تک جاری رہے گا۔

گزشتہ روز ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی دستے نے شرکت کی ۔

مزید :

کھیل -