بسمہ معروف’’ ہیمسٹرنگ ‘‘ انجری کا شکار

بسمہ معروف’’ ہیمسٹرنگ ‘‘ انجری کا شکار
بسمہ معروف’’ ہیمسٹرنگ ‘‘ انجری کا شکار

  

لاہور (یو این پی) قومی کر کٹ ٹیم کی کھلاڑی بسمہ معروف ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئیں ۔

تفصیلات کے مطابق بسمہ معرو ف انجری کی وجہ سے ملتان میں شیڈول ون ڈے ویمنز ٹرائنگولر کرکٹ ٹورنامنٹ میں نہیں کھیل سکیں گی، انہیں پی سی بی چیلنجرز کا کپتان مقرر کیا گیا تھا ۔تاہم ان کی انجری کے سبب سدرہ امین قائدانہ فرائض نبھائیں گی جبکہ ثناء تاج کو متبادل کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

کھیل -