خود کو ٹی وی ڈراموں اور شوز تک ہی محدود رکھنا چاہتی ہوں:سعدیہ امام

خود کو ٹی وی ڈراموں اور شوز تک ہی محدود رکھنا چاہتی ہوں:سعدیہ امام
خود کو ٹی وی ڈراموں اور شوز تک ہی محدود رکھنا چاہتی ہوں:سعدیہ امام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(یو این پی) اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں صرف ٹی وی ڈراموں اور شوز تک ہی خود کو محدود رکھنا چاہتی ہوں۔
تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں سعدیہ امام کا کہناتھا کہ شادی سے قبل گھروالوں کی طرف سے فلم میں کام کرنے کی پابندی رہی اور اب میرے شوہر بھی نہیں چاہتے کہ میں فلموں میں کام کروں اور میں اپنے شوہر کے فیصلہ کو تسلیم کرتے ہوئے صرف ٹی وی تک ہی محدود رہوں گی حالانکہ مجھے فلموں میں کام کر نے کی آفرز ہوتی رہتی ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

تفریح -