اگلی حکومت کمیونسٹ پارٹیوں کا وہ اتحاد بنائے جس نے پارلیمانی الیکشن میں حصہ لیا تھا:نیپالی الیکشن کمیشن

اگلی حکومت کمیونسٹ پارٹیوں کا وہ اتحاد بنائے جس نے پارلیمانی الیکشن میں حصہ ...
اگلی حکومت کمیونسٹ پارٹیوں کا وہ اتحاد بنائے جس نے پارلیمانی الیکشن میں حصہ لیا تھا:نیپالی الیکشن کمیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کھٹمنڈو(این این آئی)نیپال میں الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ اگلی حکومت کمیونسٹ پارٹیوں کا وہ اتحاد بنائے جس نے پارلیمانی الیکشن میں حصہ لیا تھا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے مکمل نتائج کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے کیا گیا۔ حکومت سازی میں کمیونسٹ پارٹی اور سابقہ ماؤ نواز باغیوں کی سیاسی جماعت نے مشترکہ طور پر116 نشستیں حاصل کی ہیں۔نئے دستور کے نفاذ کے بعد نیپال میں گزشتہ برس پہلے انتخابات ہوئے تھے۔ اس کا امکان ہے کہ کے پی شرما اولی اگلے نیپالی وزیراعظم ہو سکتے ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں