ترک جنگی طیاروں کی عفرین پر دوبارہ بمباری،19اہداف کو نشانہ بنایا

ترک جنگی طیاروں کی عفرین پر دوبارہ بمباری،19اہداف کو نشانہ بنایا
ترک جنگی طیاروں کی عفرین پر دوبارہ بمباری،19اہداف کو نشانہ بنایا

  

انقرہ(این این آئی)ترک جنگی طیاروں نے شمالی شام کے علاقے عفرین کے بعض حصوں پرتازہ بمباری کی ۔

ترک نیوز ایجنسی کے مطابق ایئر فورس میں شامل ایف16 لڑاکا طیاروں نے دوبارہ بمباری کا نیا سلسلہ شروع کیا، ترک طیاروں نے عفرین کے شمال مغربی مقامات پر شامی کرد ملیشیا کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ترک فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک مختصر بیان میں بتایا گیا کہ جنگی طیاروں نے 19 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

بین الاقوامی -