اداکارہ ریما نے ایک مرتبہ پھرنئی فلم بنانے کا ارادہ ظاہر کر دیا

اداکارہ ریما نے ایک مرتبہ پھرنئی فلم بنانے کا ارادہ ظاہر کر دیا
اداکارہ ریما نے ایک مرتبہ پھرنئی فلم بنانے کا ارادہ ظاہر کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آن لائن)ماضی کی نامور اداکارہ ریما نے ایک مرتبہ پھر پاکستان میں نئی فلم بنانے کا دعویٰ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ریما خبروں میں ان رہنے کیلئے 2 برس سے نئی فلم بنانے کے اعلان کررہی ہیں مگر حقیقت کا اس سے کوئی تعلق نہیں، ان کا پرانا سیکرٹری دستگیر بھی فلم کے حوالے سے موثر جواب نہیں دیتا، اب پھر 2018 میں ریما نے ذاتی فلم بنانے اور اسے ڈائریکٹ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔دوسری جانب فلمی حلقوں کاکہنا ہے کہ ریما اب آؤٹ آف ڈیٹ اور عمررسیدہ ہورہی ہیں،لہٰذا وہ فلم بنا کر محض وقت اور سرمائے کا ضیاع کرینگی۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

تفریح -