چین کرغزستان کے ساتھ اپنی سرحد عارضی طورپر بند رکھے گا

چین کرغزستان کے ساتھ اپنی سرحد عارضی طورپر بند رکھے گا
چین کرغزستان کے ساتھ اپنی سرحد عارضی طورپر بند رکھے گا

  

بیجنگ(آئی این پی)جمہوریہ کرغز کی سٹیٹ بارڈر سروس (ایس بی ایس) نے کہا ہے کہ چین نے پریس سروس کے حوالے سے کرغزستان ،قبر کے ساتھ اپنی سرحد عارضی طورپر بند کردی ہے۔ 

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایس بی ایس کا کہنا ہے کہ عوامی جمہوریہ چین کے جشن بہاراں کے سلسلے میں چین کی جانب کے اقدام پر ملکی سرحد کے کرغزستان چینی حصے پر ٹوروگرٹ روڈ اور ارکشتام روڈ کے چیک پوائنٹس 15فروری سے 21فروری 2018تک عارضی طورپر بند رہیں گے جبکہ افراد ، گاڑیوں اور سامان کی آمدورفت 22فروری سے بحال ہوگی۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

بین الاقوامی -