جنگلات کا خالص شہد جس میں ایک فیصد بھی ملاوٹ نہیں کہاں سے حاصل کیا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے گھر بیٹھے منگواسکتے ہیں، جانئے

جنگلات کا خالص شہد جس میں ایک فیصد بھی ملاوٹ نہیں کہاں سے حاصل کیا جاتا ہے اور ...
جنگلات کا خالص شہد جس میں ایک فیصد بھی ملاوٹ نہیں کہاں سے حاصل کیا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے گھر بیٹھے منگواسکتے ہیں، جانئے

  

بحریہ ٹائون راولپنڈی میں بہت بڑی تعداد میں آرگینک فوڈز مارکیٹنگ ایکٹویٹی کی جارہی ہے جہاں پورے پاکستان سے کمپنیوں نے اپنی مصنوعات کے سٹال لگائے ہوئے ہیں ، وہیں ہنرزہ ہربل کی جانب سے جنگلات کا خالص شہد  پیش کیا گیا ہے جو پاکستان کی مستند لیبارٹری پی سی ایس آئی آر سے تصدیق شدہ ہے۔ یہ شہد کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے، اس کے ڈلیوری چاجز کیا ہوں گے ؟ یہ سب تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

 ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : ویڈیو گیلری