راولپنڈی کے ویلڈر نے کمال مہارت سے ویلڈنگ کرکے ایسی نایاب گاڑی تیار کرلی جسے دیکھ کر دنیا عش عش کر اٹھے ، گاڑی کو گھر کے ڈرائنگ روم میں ہی کھڑا کیا گیا ہے ، آپ بھی دیکھئے

راولپنڈی کے ویلڈر نے کمال مہارت سے ویلڈنگ کرکے ایسی نایاب گاڑی تیار کرلی جسے ...
راولپنڈی کے ویلڈر نے کمال مہارت سے ویلڈنگ کرکے ایسی نایاب گاڑی تیار کرلی جسے دیکھ کر دنیا عش عش کر اٹھے ، گاڑی کو گھر کے ڈرائنگ روم میں ہی کھڑا کیا گیا ہے ، آپ بھی دیکھئے

  

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، راولپنڈی کے ایک 57 سالہ شخص مرزا عبدالمجید ، جو پیشے کے اعتبار سے ایک ویلڈر ہیں، نے ویلڈنگ کے ذریعے ایک ایسی گاڑی بنادی ہے جسے دیکھ کر آپ یقیناً عش عش کر اُٹھیں گے۔ اس گاڑی پر کتنا خرچہ آیا ہے اور یہ کتنے عرصے میں تیار کی گئی  یہ سب تفصیلات جاننے کے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

 ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : ویڈیو گیلری