سندھ اسمبلی کی 125نشستوں کا مکمل نتیجہ آگیا،کس کے حصے میں کیاآیا؟ جانیے

سندھ اسمبلی کی 125نشستوں کا مکمل نتیجہ آگیا،کس کے حصے میں کیاآیا؟ جانیے
سندھ اسمبلی کی 125نشستوں کا مکمل نتیجہ آگیا،کس کے حصے میں کیاآیا؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ اسمبلی کی 130نشستوں میں 125 کا مکمل نتیجہ آچکا ہے،جس کےمطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز 82 نشستوں پر پہلے نمبر پر براجمان ہے، متحدہ قومی موومنٹ نے تاحال 24سیٹیں جیتی ہیں،جبکہ سندھ اسمبلی میں آزاد ارکان کی تعداد14ہے۔