پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹویٹر) تعطل کے بعد بحال ہو گئی

پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹویٹر) تعطل کے بعد بحال ہو گئی
پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹویٹر) تعطل کے بعد بحال ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹویٹر) تک رسائی میں مشکلات پیش آنے کی اطلاعات تھیں تاہم تاہم اب اس کی سروس بحال ہوگئی ہے۔

"جیو نیوز "کے مطابق ملک کے اہم شہروں سمیت مخلتف حصوں سے ایکس کی سروس متاثر ہونے کی شکایات سامنے آ رہی تھیں جس پر صارفین کو مشکلات کا سامنا تھا۔

پی ٹی اے (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی) کی جانب سے ایکس تک رسائی میں مشکلات اور بحالی سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔