ہمارا مقصد صرف بنگلہ دیش کو عزت دلانا تھا، بی سی بی کے تمام مطالبات مانے گئے ، محسن نقوی

ہمارا مقصد صرف بنگلہ دیش کو عزت دلانا تھا، بی سی بی کے تمام مطالبات مانے گئے ، ...
ہمارا مقصد صرف بنگلہ دیش کو عزت دلانا تھا، بی سی بی کے تمام مطالبات مانے گئے ، محسن نقوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد صرف بنگلہ دیش کو عزت دلانا تھا، ہم نے بنگلہ دیش کے سوا کوئی شرط نہیں رکھی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد بنگلہ دیش کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو اجاگر کرنا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ذاتی کوئی مقصد نہیں تھا، بنگلہ دیش کےلیے یہ اقدام کیا تھا، بنگلہ دیش کے جو جو مطالبات تھے مانے گئے ہیں۔