سوات کے تختہ روڈ پر تبلیغی مرکز میں سلنڈر دھماکہ سے 21افراد جاں بحق، 50سے زائد زخمی

سوات کے تختہ روڈ پر تبلیغی مرکز میں سلنڈر دھماکہ سے 21افراد جاں بحق، 50سے زائد ...
سوات کے تختہ روڈ پر تبلیغی مرکز میں سلنڈر دھماکہ سے 21افراد جاں بحق، 50سے زائد زخمی

  

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)منگورہ میں تختہ بند روڈ پر واقع تبلیغی مرکز میں سلنڈر دھماکے سے 21 افراد جاں بحق جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔ زرائع کے مطابق دھماکے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گیئں۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد اور زخمیوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید :

سوات -