بلا معاوضہ کھلاڑیوں کو تربیت دوں گا: سعید اجمل

بلا معاوضہ کھلاڑیوں کو تربیت دوں گا: سعید اجمل
بلا معاوضہ کھلاڑیوں کو تربیت دوں گا: سعید اجمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز سپنر سعید اجمل کی انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح ہو گیا ہے۔ اس موقع پر سعید اجمل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی کرکٹ اکیڈمی میں بلا معاوضہ تربیت دیں گے۔

مزید :

کھیل -