الفلاح غازی ٹاﺅن میں بم بناتے ہوئے پھٹ گیا، 3 افراد زخمی، مرکزی ملزم گرفتار کر لیا: پولیس

الفلاح غازی ٹاﺅن میں بم بناتے ہوئے پھٹ گیا، 3 افراد زخمی، مرکزی ملزم گرفتار ...
الفلاح غازی ٹاﺅن میں بم بناتے ہوئے پھٹ گیا، 3 افراد زخمی، مرکزی ملزم گرفتار کر لیا: پولیس
کیپشن: Karachi Map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) الفلاح غازی ٹاﺅن میں بم دھماکے سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق دھماکہ بم بنانے کے دوران ہوا اور زخمی ہونے والے مرکزی شخص علاﺅالدین کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق بم دھماکے کی جگہ سے ایک تیار شدہ بال بم بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -