میرے بعد میرے بچوں کو بیرون ملک بھجوایا جائے: چوہدری اسلم کی وصیت

میرے بعد میرے بچوں کو بیرون ملک بھجوایا جائے: چوہدری اسلم کی وصیت
میرے بعد میرے بچوں کو بیرون ملک بھجوایا جائے: چوہدری اسلم کی وصیت

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کی اہلیہ نورین اسلم نے کہا ہے کہ ان کے شوہر نے مرنے سے پہلے وصیت کی تھی کہ ان کی موت کے بعد بچوں کو بیرون ملک بھجوایا جائے ۔ نورین اسلم کا کہنا ہے کہ چوہدری اسلم کہا کرتے تھے، ’ شیر کی بیوی شیرنی ہوتی ہے‘۔ میرے بعد میرے بچوں کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے، بچوں کو بیرون ملک بھجوایا جائے ، وہ اپنی تعلیم مکمل کر کے پاکستان کی خدمت کریں گے۔

مزید : کراچی /اہم خبریں


loading...