لورالائی، مسافر وین پر حملہ، 2 ہلاک

Jan 10, 2014 | 17:59:PM

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چند نامعلوم مسلح افراد نے لورالائی کی تحصیل ڈکی میں مسافر وین پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جس سے دو مسافر موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ابھی تک کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مزیدخبریں