کوچ اور ٹرالر میں تصادم، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کوچ اور ٹرالر میں تصادم، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
کوچ اور ٹرالر میں تصادم، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

  


جامشورو (مانیٹرنگ ڈیسک) کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لاڑکانہ سے کراچی جانے والی کوچ اور ٹرالر کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : جامشورو


loading...