مبارک مہینے میں بیٹا اس دنیا سے گیا:والد چودھری اسلم

مبارک مہینے میں بیٹا اس دنیا سے گیا:والد چودھری اسلم
مبارک مہینے میں بیٹا اس دنیا سے گیا:والد چودھری اسلم

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہید پولیس آفیسر چودھری اسلم کے والد محمد اکرم نے کہا ہے کہ مبارک مہینے میں میرا بیٹا اس دنیا سے چلا گیا ۔انہوں نے کہا کہ پولیس کوان کے بیٹے پرفخرہے ،میرے بیٹے کو اعزازات سے نوازا گیا لیکن بیٹے کے دکھ کا کوئی نعم البدل نہیں۔

مزید : کراچی


loading...